"وقت سب کو ملتا ہےزندگی بدلنے کے لئے لیکن "زندگی دوبارہ نہی ملتی وقت بدلنے کےلئے "اچھے لوگوںکی عزت کروتاکے لوگ اچھا بنناپسند کریں" کبھی جان بوجھ کر گلتی مت کرو اور اگر کبھی گلتی ہو جائےتو تسلیم" کرنے میں نا شرمانا اور ایک بار جو گلتی ہو جائے تو واپس وہی گلتی نا دہرانا کیوں کے مومن ایک سراخ سے دو بار نہی ڈسا جا تا
آپ کو دوسروں سے منفرد بنا نے والا آپ کا جذبا ہے اگر آپ بغیر کسی جذبے کے زندگی گزار رہے ہیئں تو یے زندگی موت ہے۔ ہرجیت نے والا اپنی جیت کے لئے تیا ری کرتا ہے اور ہر ہارنے والا اپنی جیت کے لئے صرف انتظار کرتا ہے۔ عظیم لوگوں کو منفرد بنانے والی طاقت کا نام ان کی منفرد یعنی الگ سوچ ہے۔
1 Comments